سراج الحق کی سابق وزیر اعظم کی ریلی میں شریک گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق بچے کی رسم قل میں شرکت
اتوار 13 اگست 2017 13:20
(جاری ہے)
میڈیارپور ٹکے مطابق دو روز قبل گجرات میں نواز شریف کے قافلے میں شریک گاڑی کی ٹکر سے ایک بچہ جاں بحق ہوگیا تھا جاں بحق ہونے والے حامد کی اتوار کوجامعہ مسجد فضل میں رسمِ قل ادا کی گئی جس میں ن لیگ کے کسی مقامی و قومی رہنما نے شرکت نہیں کی تاہم امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے رسمِ قبل میں مقامی قیادت کے ہمراہ شرکت کی۔
سراج الحق نے حامد کے اہل خانہ سے ملاقات بھی کی اور ان سے بچے کی ہلاکت پر اظہار افسوس کیا۔یاد رہے کہ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے جاں بحق بچے کو شہید قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ وہ ان کے گھر جائیں گے اور ان کی لواحقین کی جتنی مدد ہو سکی کرینگے ۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.