ماریہ واسطی پاکستان کے 70ویں یوم آزادی پر اپنا 47واں یوم ولادت منائیں گی

اتوار 13 اگست 2017 13:10

ماریہ واسطی پاکستان کے 70ویں یوم آزادی پر اپنا 47واں یوم ولادت منائیں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اگست2017ء) اداکارہ ماریہ واسطی 14 اگست اپنی 47 ویں سالگرہ منائیں گی۔ ماریہ واسطی 14 اگست 1970ء کو پیدا ہوئیں اور انہوں نے بطور اداکارہ اپنے فنی کیریئر کا آغاز پی ٹی وی لاہور سینٹر سے کیا اور اب تک سینکڑوں ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کر چکی ہیں۔

(جاری ہے)

گندمی رنگ اور دلکش نقوش کے باعث انہوں نے جلد ہی ٹی وی پر اپنی شناخت قائم کر لی ۔ ماریہ واسطی 14 اگست کو یوم پاکستان کے ساتھ اپنی سالگرہ کا بھی کیک کاٹیں گی۔

متعلقہ عنوان :