فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئی24گھنٹے کام کر نے کی ضرورت ہے ‘فلم سٹار ریما خان

اتوار 13 اگست 2017 13:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 اگست2017ء) فلم سٹار ریما خان نے کہا کہ فلم انڈسڑی کی بحالی کیلئی24گھنٹے کام کر نے کی ضرورت ہے ‘حکومت اگر کچھ فنڈز انڈسڑی کو بھی دیدیں تو دنوں میں انڈسڑی کی بحالی ممکن ہو سکتی ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو کے دران ریماخان نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں جب پاکستانی فلم انڈسڑی کے موجود ہ حالات کو دیکھتی ہوں تو مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے کیونکہ مجھے آج بھی فلم انڈسڑی کے شاندار دن یاد ہیں اور میری دلی خوا ہش ہے کہ کل نہیں آج ہی فلم انڈسڑی کا پرانا دور واپس آئے جسکے لیے بہت زیادہ محنت کی ضرورت ہے ۔

متعلقہ عنوان :