پشاور یونیورسٹی،جیالوجی سنٹر نے پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کے داخلوں کا اعلان کردیا

اتوار 13 اگست 2017 13:00

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2017ء) پشاور یونیورسٹی نے جیالوجی سنٹر میں جیوگرافک انفارمیشن سسٹم اور ریوٹ سینسنگ میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا‘ ڈائریکٹر ایڈمشن علی اصغر جان کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 31اگست مقرر کی گئی ہے‘ نامز امدیواروں کے انٹرویوز 12ستمبر کو ہونگے جبکہ میرٹ لسٹ 13ستمبر کو جاری ہوگی‘ داخلے 13ستمبر سے 22ستمبر تک دیئے جائینگے‘ کلاسز کاآغاز 25ستمبر سے کیاجائیگا۔

متعلقہ عنوان :