جشن آزادی ،ْ کراچی میں12 مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا

اتوار 13 اگست 2017 12:30

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2017ء) پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں مختلف کھیلوں کے مقابلے (آج) پیر کو کراچی میں کھیلے جائیں گے۔

(جاری ہے)

پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے مطابق 12 مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا جن میں تھرو بال، روک بال، نیٹ بال ریسلنگ، سپاتاکھارا، فٹ سال، جمناسٹک، جوڈو، شوٹنگ بال، رسہ کشی، کلچر اور یوگا شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :