جشن آزادی تھرو بال ٹورنامنٹ (آج) سے کراچی میں شر وع ہوگا

لیگ سسٹم کی بنیاد پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں حصہ لیں گی ،ْ فائنل 15اگست کو کھیلا جائیگا

اتوار 13 اگست 2017 12:30

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2017ء) پاکستان روک بال فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی تھرو بال ٹورنامنٹ (آج) پیر سے کراچی میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

پاکستان روک بال فیڈریشن کے مطابق لیگ سسٹم کی بنیاد پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 15 اگست کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :