بالی وڈ ہدایتکارکبیر خان امیتابھ بچن اور خان شاہ رخ خان کو اپنی نئی فلم میں کاسٹ کریں گے

اتوار 13 اگست 2017 12:30

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2017ء) بالی وڈ ہدایتکارکبیر خان امیتابھ بچن اور خان شاہ رخ خان کو اپنی نئی فلم میں کاسٹ کریں گے۔

(جاری ہے)

اتوار کوبھارتی میڈیا کے مطابق کبیر کی اگلی فلم شاہ رخ کے ساتھ ہوگی جس کا نام ’ شدت‘ہے۔یہ ایک رومانوی فلم ہوگی اور کبیر کی اب تک کی سب سے بڑی فلم ہوگی۔فلم میں شاہ رخ کے مدمقابل دیپکا پڈوکون ہوں گی۔یہ ایک بڑی بجٹ فلم ہوگی، جس میں امیتابھ بچن بھی اہم کردار میں نظر آ سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :