اداکارہ شیبا بٹ کراچی سے لاہور پہنچ گئیں

اتوار 13 اگست 2017 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2017ء) اداکارہ شیبا بٹ کراچی سے لاہور پہنچ گئیں۔ اداکارہ شیبا بٹ کراچی میں اپنی زیر تکمیل ڈرامہ سیریلز کی ریکارڈنگ میں مصروف تھیں ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ اداکارہ عید الاضحی کے بعد دوبارہ کراچی روانہ ہوں گے جہاں وہ ڈرامہ سیریلز ’’دلی کے دلارے بابو‘‘، ’’ہم سب عجیب سے ہیں‘‘اور ’’ بی بی ‘‘ میں اپنا باقی ماندہ کام مکمل کرائیں گی۔

متعلقہ عنوان :