جاوید کوڈو کی طویل وقفے کے بعد الحمرا ہال میں واپسی
تازہ ترین : 1

جاوید کوڈو کی طویل وقفے کے بعد الحمرا ہال میں واپسی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء) نامور کامیڈین جاوید کوڈو کی طویل وقفے کے بعد الحمر اہال IIمیں واپسی ہوئی ہے ۔جاوید کوڈو نے علیل ہونے کے باعث شوبز سر گرمیوں سے کنارا کشی اختیار کر رکھی تھی تاہم صحتیاب ہونے کے بعد انہوں نے دوبارہ کام شروع کر دیا ہے۔ ساتھی فنکاروںکی طرف سے جاوید کوڈو کو واپسی پر خوش آمدید کہا گیا اور ان کی درازی عمر کیلئے دعا ئیں بھی کیں ۔
وقت اشاعت : 13/08/2017 - 12:20:20

اپنی رائے کا اظہار کریں