نامور اداکار سلیم شیخ کو پرستاروں نے گھیر لیا، سیلیفیاں لیتے رہے
تازہ ترین : 1

نامور اداکار سلیم شیخ کو پرستاروں نے گھیر لیا، سیلیفیاں لیتے رہے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء)نامور اداکار سلیم شیخ کو لاہور ائیر پورٹ پرپرستاروں نے گھیر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سلیم شیخ پی آئی اے کی پرواز 304کے ذریعے کراچی سے لاہور پہنچے جہاں پرستاروں نے انہیں گھیر لیا اور ان کے ہمراہ سیلفیاں بناتے رہے ۔اس موقع پر کئی فیملیوں نے اداکار کے ہمراہ تصاویر بھی بنوائیں۔
وقت اشاعت : 13/08/2017 - 12:20:17

اپنی رائے کا اظہار کریں