گلوکارہ حنا فرید جشن آزادی کی مناسبت سے منعقد ہونیوالے شو میں پرفارم کریں گی

اتوار 13 اگست 2017 12:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اگست2017ء) گلوکارہ حنا فرید آج ( پیر) کو جشن آزادی کی مناسبت سے ہونے والے شو میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

حنافرید اس موقع پر ملی نغمات پیش کریں گی ۔ یاد رہے کہ دو روز قبل حنا فرید کا میوزیکل البم بھی ریلیز ہوا ہے جسے بیحد پذیرائی دی جارہی ہے۔