ماریہ واسطی آج اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گی
تازہ ترین : 1

ماریہ واسطی آج اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء) ٹی وی کی نامور اداکارہ ماریہ واسطی آج 14اگست کو اپنی 46ویں سالگرہ منائیں گی۔ اداکارہ 14اگست 1974ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ ماریہ واسطی بے شمار ٹی وی ڈراموں میں لازوال کردار ادا کر چکی ہیں ۔
وقت اشاعت : 13/08/2017 - 12:20:12

اپنی رائے کا اظہار کریں