جشن آزادی روک بال ٹورنامنٹ (آج) شروع ہوگا

اتوار 13 اگست 2017 11:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2017ء) پاکستان روک بال فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی تھرو بال ٹورنامنٹ (آج) پیر سے کراچی میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

پاکستان روک بال فیڈریشن کے مطابق لیگ سسٹم کی بنیاد پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 15 اگست کو کھیلا جائے گا۔