وزیر اعلیٰ شہباز شریف ،وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر ،وزیر اعلیٰ ثنا اللہ ..
تازہ ترین : 1

وزیر اعلیٰ شہباز شریف ،وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر ،وزیر اعلیٰ ثنا اللہ زہری ،حمزہ شہباز شریف سمیت دیگر اسٹیج پر موجود تھے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 اگست2017ء)داتا دربار کے باہر بنائے گئے اسٹیج پر سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے ساتھ وزیر اعلیٰ شہباز شریف ، وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر، وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار ثنا اللہ زہری ،حمزہ شہباز شریف ،خواجہ سعد رفیق،ماروی میمن، رانا ثنا اللہ خان ،زعیم حسین قادری،امیر مقام ،آصف کرمانی،پرویز ملک، مجتبیٰ شجاع الرحمن ، کرنل (ر) مبشر جاوید،خواجہ احمد حسان سمیت دیگر رہنما اسٹیج پر موجو دتھے۔ قبل ازیں نواز شریف کے اسٹیج پر پہنچنے پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے دیگر رہنمائوں کے ہمراہ آگے بڑھ کر نواز شریف کا استقبال کیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/08/2017 - 00:10:27

اپنی رائے کا اظہار کریں