نوازشریف جیل سے بچنے کیلئے ڈرامے کررہے ہیں،ان کو اپنے جرائم کااچھی طرح پتہ ہے،عمران خان
نوازشریف اورآصف زرداری نے ملک کونقصان پہنچایا،عوام میرے ساتھ ہے توکیامیرے لئے لوٹ مارجائزہی ججزنے کسی ملزم کواتناموقع نہیںدیاجتنانوازشریف کودیا،لالہ موسی میں بچے کی ہلاکت پربہت تکلیف ہوئی،طاہرالقادری کو انصاف ملناچاہیے ،ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں،انٹرویو
اتوار 13 اگست 2017 00:10
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ عوام میرے ساتھ ہے توکیامیرے لئے لوٹ مارجائزہے لوگوںکوپاگل بنانااورپاگل سمجھنابھی ان کاجرم ہے۔
ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہاکہ کیاانہوں نے ووٹرزسے کہاتھاکہ منی لانڈرنگ کیلئے ہمیں اجازت دیں۔عوام نے لوٹ مار کیلئے مینڈیٹ نہیں دیاتھا۔انہوں نے کہاکہ ججزنے کسی ملزم کواتناموقع نہیںدیاجتنانوازشریف کودیا۔انہوں نے کہاکہ لالہ موسی میں بچے کی ہلاکت پربہت تکلیف ہوئی۔عمران خان نے کہاکہ نوازشریف کے لاہورآنے سے 24ارب روپے کانقصان ہوا۔انہوں نے کہاکہ اڈیالہ جیل میں نوازشریف کاکمرہ تیارہے۔عمران خان نے کہاکہ ہم جمہوریت پسند ہیں اس لئے امیرمقام کاراستہ نہیں روکا۔نوازشریف صوبوں اوروفاق کو استعمال کررہاہے۔عمران خان نے کہاکہ نوازشریف اورآصف زرداری نے ملک کونقصان پہنچایا یہ دونوں پیسہ لوٹ کرملک سے باہرلے گئے ہیں ہمیں اس ملک کو ان لوگوں سے بچاناہے۔انہوں نے کہاکہ طاہرالقادری کو انصا ف ملناچاہیے ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.