چوہدری نثار علی خان کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت

اتوار 13 اگست 2017 00:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2017ء) سابق وزیر داخلہ اور مسلم ن لیگ کے راہنما چوہدری نثار علی خان نے کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاکی ہے۔