(ن) لیگ کے جلسے کا آغاز قومی ترانہ سے ہوا جبکہ گلوکاروارث بیگ نے جاگ اٹھا ہے سارا وطن گھا کر شر کاء کا لہو گراما دیا

ہفتہ 12 اگست 2017 23:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2017ء) (ن) لیگ کے جلسے کا آغاز قومی ترانہ سے ہوا جبکہ گلوکاروارث بیگ نے جاگ اٹھا ہے سارا وطن گھا کر شر کاء کا لہو گراما دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز داتادربارکے سامنے میاں نوازشر یف کی زیر صدارت ہونیوالے جلسے کا آغاز قومی ترانہ سے ہوا جبکہ گلوکاروارث بیگ نے جاگ اٹھا ہے سارا وطن گھا کر شر کاء کا لہو گراما دیااور شر کاء اس نغمے پر جھومتے رہے ۔