سابق وزیر اعظم میاں نوازشر یف کو (ن) لیگ نے ’’قائد جمہوریت ‘‘کا خطاب دیدیا

ہفتہ 12 اگست 2017 23:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم میاں نوازشر یف کو (ن) لیگ نے ’’قائد جمہوریت ‘‘کا خطاب دیدیا ۔

(جاری ہے)

ہفتے کے روز سابق وزیر اعظم میاں نوازشر یف جب داتا دربار کے باہر جلسے گاہ میں پہنچے تو وہاں اسٹیج پر موجود (ن) لیگ کے راہنمائوں اور اسٹیج سیکرٹری نے میاں نوازشر یف کو (ن) لیگ نے ’’قائد جمہوریت ‘‘کا خطاب دیا ۔

متعلقہ عنوان :