میاں نوازشر یف کو وزیر اعلی شہبا زشر یف نے داتا دربار جلسہ گاہ آمد پر استقبال کے بعد گلے لگا لیا

ہفتہ 12 اگست 2017 23:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم میاں نوازشر یف کو وزیر اعلی شہبا زشر یف نے داتا دربار جلسہ گاہ آمد پر استقبال کے بعد گلے لگا لیا اور کامیاب ریلی پر مبارکباد بھی دی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز میاں نوازشر یف جب داتا دربار کے باہر جلسہ گاہ میں پہنچے تو وزیر اعلی شہبا زشر یف نے انکا استقبال کیا جبکہ اس موقعہ پر وزیر اعلی بلوچستان ‘وزیر اعظم آذاد کشمیر ‘وفاقی وزراء ‘صوبائی وزرا اور میاں حمزہ شہباز شریف سمیت دیگر بھی موجود تھے جنہوں نے میاں نوازشر یف کو ویلکم کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :