میاں نوازشر یف کی فیملی کے افراد نے جاتی عمرہ میں (ن) لیگ کا جلسہ ٹیلی ویژن پر لائیو دیکھا

ہفتہ 12 اگست 2017 23:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم میاں نوازشر یف کی فیملی کے افراد نے جاتی عمرہ میں (ن) لیگ کا جلسہ ٹیلی ویژن پر لائیو دیکھا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بیگم کلثوم نواز اور مر یم نوازشر یف فیملی کے دیگر افراد بھی مسلسل (ن) لیگی کی ریلی اور میاں نوازشر یف کے خطابات کو ٹیلی ویژن پر لائیوکوریج کے دوران دیکھتے اور سنتے رہے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :