(ن) لیگی کی ریلی اور جلسے نے ماضی کی ریلیوں اور جلسوں کے تمام ریکارڈز کو توڑ دیا
تازہ ترین : 1
(ن) لیگی کی ریلی اور جلسے نے ماضی کی ریلیوں اور جلسوں کے تمام ریکارڈز ..

(ن) لیگی کی ریلی اور جلسے نے ماضی کی ریلیوں اور جلسوں کے تمام ریکارڈز کو توڑ دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء) (ن) لیگی کی ریلی اور جلسے نے ماضی کی ریلیوں اور جلسوں کے تمام ریکارڈز کو توڑ دیا‘شاہدرہ سے لیکر داتا دربار تک افراد افراد ہی نظر آئے ۔ تفصیلات کے مطابق (ن) لیگ کے جلسے نے تحر یک انصاف اور پیپلزپارٹی کے ماضی میں ہونیوالے تمام جلسوں اور ریلیوں کے کامیابی کے حوالے سے ریکارڈ ز کو توڑ دیا ہے۔ ن لیگ کے ذرائع کے مطابق اس سے پہلے اتنی بڑی تعداد میں کسی بھی سیاسی جلسے اور ریلی میں لوگوں کی تعداد نہیں دیکھی گئی ۔
وقت اشاعت : 12/08/2017 - 23:40:43

اپنی رائے کا اظہار کریں