نواز شریف کی ریلی 8 بجے شاہدرہ موڑ پر پہنچی، کارکنوں کی بڑی تعداد کی شرکت

پارٹی نغموں پر استقبال

ہفتہ 12 اگست 2017 23:22

نواز شریف کی ریلی 8 بجے شاہدرہ موڑ پر پہنچی، کارکنوں کی بڑی تعداد کی ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ریلی 8 بجے شاہدرہ موڑ پر پہنچی جہاں کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور پارٹی نغموں پر نواز شریف کا استقبال کیا جبکہ شاہدرہ موڑ پر نواز شریف کی ریلی پہنچی تو مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا جبکہ نواز شریف نے کہا کہ شاہدرہ کے لوگوں نے میرا سر فخر سے بلند کر دیا ہے اتنا پیار دیا کہ میں اس کو کبھی بھول نہیں سکوں گا، انہوں نے مزید کہا کہ آج ساری قوم میرے ساتھ ہے۔

متعلقہ عنوان :