(ن) لیگ کے داتا دربار جلسے کے اسٹیج پر صوبائی سید زعیم قادری اور وفاقی وزیر سعد رفیق ایک دوسرے کا منہ چومتے رہے

ہفتہ 12 اگست 2017 23:21

(ن) لیگ کے داتا دربار جلسے کے اسٹیج پر صوبائی سید زعیم  قادری اور وفاقی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2017ء) (ن) لیگ کے داتا دربار جلسے کے اسٹیج پر صوبائی سید زعیم حسین قادری اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق ایک دوسرے کا منہ چومتے رہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق میاں نوازشر یف کی اسلام آبا دسے لاہورتک کامیاب ریلی پر (ن) لیگی وزراء انتہائی خوش نظر آئے اور ایک دوسرے کو مبارکبادیں دیتے رہے جبکہ(ن) لیگ کے داتا دربار جلسے کے اسٹیج پر صوبائی سید زعیم حسین قادری اور وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق ایک دوسرے کا منہ چومتے رہے اور خواجہ سعد رفیق نے زعیم قادری کو گلے بھی لگایا۔