میاں نوازشر یف نے شاہدرہ کے عوام کو ’’گر یٹ ‘‘قرار دیدیا
تازہ ترین : 1
میاں نوازشر یف نے شاہدرہ کے عوام کو ’’گر یٹ ‘‘قرار دیدیا

میاں نوازشر یف نے شاہدرہ کے عوام کو ’’گر یٹ ‘‘قرار دیدیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشر یف نے شاہدرہ کے عوام کو ’’گر یٹ ‘‘قرار دیدیا ۔ ہفتے کے روز شاہدرہ میں ریلی کے موقعہ پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے میاں نوازشر یف نے شاہدرہ کے کارکنوں اور عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے مجھے جتنا پیار دیا ہے اسکے بعد ثابت ہوگیا آپ واقعی ’’گر یٹ ‘‘ہو۔
وقت اشاعت : 12/08/2017 - 23:21:08

اپنی رائے کا اظہار کریں