وزیر مملکت عابدشیر اور وزیر مملکت طلال چوہدری ’’رو عمران رو ‘‘اور’’وزیر اعظم ..
تازہ ترین : 1
وزیر مملکت عابدشیر اور وزیر مملکت طلال چوہدری ’’رو عمران رو ‘‘اور’’وزیر ..

وزیر مملکت عابدشیر اور وزیر مملکت طلال چوہدری ’’رو عمران رو ‘‘اور’’وزیر اعظم نوازشر یف ‘‘کے نعرے لگواتے رہے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء) وزیر مملکت عابدشیر اور وزیر مملکت طلال چوہدری ’’رو عمران رو ‘‘اور’’وزیر اعظم نوازشر یف ‘‘کے نعرے لگواتے رہے جبکہ کارکنان دونوں وزراء کے ساتھ سلفیاں بھی بنواتے نظر آئے ۔ ہفتے کے روز شاہدرہ آمد کے موقعہ پر دونوں وزراء ریلی میں شامل کارکنوں کو جوش دلانے کیلئے اپنی گاڑیوں میں کھڑے ہوکر (ن) لیگ کی قیادت کے حق میں اور عمران خان کے خلاف شدید نعرے بازی کرواتے رہے جس پر کارکنان انکی آواز میں آواز ملانے کیساتھ ساتھ انکے ساتھ سلفیاں بھی بنواتے رہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/08/2017 - 23:21:03

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں