گلوکار وارث بیگ نے بھی (ن) لیگ میں باقاعدہ انٹری دیدی

داتا در بار کے باہر (ن) لیگ کے جلسے میں وارث بیگ کے نغموں سے (ن) لیگی کارکنا ن جھومتے رہے

ہفتہ 12 اگست 2017 23:17

گلوکار وارث بیگ نے بھی (ن) لیگ میں باقاعدہ انٹری دیدی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2017ء) گلوکار وارث بیگ نے بھی (ن) لیگ میں باقاعدہ انٹری دیدی جبکہ داتا در بار کے باہر (ن) لیگ کے جلسے میں وارث بیگ کے نغموں سے (ن) لیگی کارکنا ن جھومتے رہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گلوکار وارث بیگ نے (ن) لیگ میں باقاعدہ انٹری ڈالنے کے بعد داتا دربار کے باہر ’’ساتھیومجاہد جاگ اٹھا ہے سارا وطن‘‘سمیت دیگر نغمے سنائے جس پر شر کاء ملی نغموں پر جھومتے اور (ن) لیگ کی قیادت کے حق میں نعرے بازی کرتے رہے

متعلقہ عنوان :