داتا دربار کے باہر 60فٹ چوڑا ‘20فٹ اونچا اسٹیج بنایا گیا

ہفتہ 12 اگست 2017 23:15

داتا دربار کے باہر 60فٹ چوڑا ‘20فٹ اونچا اسٹیج بنایا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے مرکزی خطاب کے لئے داتا دربار کے باہر 60فٹ چوڑا اور20فٹ اونچا اسٹیج بنایا گیا ۔نواز شریف کے استقبال کے لئے بلٹ پروف ڈائس لگایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :