ہزاروں کارکنوں کو سامنے دیکھ کر جوش و جذبے ‘ جذباتی انداز میں خطابات کیوجہ سے نواز شریف کا گلہ بیٹھ گیا

ہفتہ 12 اگست 2017 23:15

ہزاروں کارکنوں کو سامنے دیکھ کر جوش و جذبے ‘ جذباتی انداز میں خطابات ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنے سفر کا آغاز پنجاب ہائوس اسلام آباد سے کیا اور ان کا قافلہ 4دنوں کا سفر کرتے ہوئے اپنی منز ل لاہور پہنچا۔

(جاری ہے)

سابق وزیراعظم نواز شریف نے لگ بھگ 10سے زائدمقاما ت پر خطابات کیے ۔ ہزاروں کارکنوں کو سامنے دیکھ کر جوش و جذبے اور جذباتی انداز میں خطابات کی وجہ سے نواز شریف کا گلہ بیٹھ گیا ۔

متعلقہ عنوان :