صدر ممنون حسین اور مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر سردار یعقوب کا بلوچستان میں جاری ..
تازہ ترین : 1

صدر ممنون حسین اور مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر سردار یعقوب کا بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور سی پیک پر تبادلہ خیال

صدر  ممنون حسین اور مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر سردار یعقوب کا بلوچستان ..
کوئٹہ/ اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء) صدر مملکت ممنون حسین سے پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سینئر نائب صدر سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر نے ایوان صدر میں ملاقات کی ، ملاقات میں ملک و خطے کی تازہ ترین صورتحال ، بلوچستان میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/08/2017 - 23:10:51

اپنی رائے کا اظہار کریں