پیپلز پارٹی کے سابق رکن اسمبلی ساتھیوں سمیت (ن) لیگ میں شامل

ہفتہ 12 اگست 2017 21:30

مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2017ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری مشتاق گجر نے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی مریدکے آمد پر ساتھیوں سمیت مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ۔

متعلقہ عنوان :