نواز شریف نے مریدکے میں خطاب کے دوران انقلاب کا لفظ استعمال کیا

ہفتہ 12 اگست 2017 21:30

نواز شریف نے مریدکے میں خطاب کے دوران انقلاب کا لفظ استعمال کیا
مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے مریدکے میں پرجوش خطاب کیا ۔نواز شریف نے اسلام آباد سے مریدکے تک مختلف مقامات پر خطاب کئے تاہم نواز شریف نے مریدکے میں انقلاب کا لفظ استعمال کیا ۔

(جاری ہے)

نواز شریف نے عمران خان، شیخ رشید ، علامہ طاہر القادری کا ذکر تک نہ کیا ۔

متعلقہ عنوان :