بیگم کلثو نواز کی تصاویر بھی سٹیج پر آویزاں کی گئیں
تازہ ترین : 1
بیگم کلثو نواز کی تصاویر بھی سٹیج پر آویزاں کی گئیں

بیگم کلثو نواز کی تصاویر بھی سٹیج پر آویزاں کی گئیں

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی تصویریں بھی اسٹیج پر آوایزاں کی گئیں ۔ گزشتہ روز نواز شریف کی لاہور آمد کے موقع پر تیار کیے گئے اسٹیج پر بیگم کلثوم نواز کی تصویریں بھی آوایزاں تھیں ۔ لیکن وہ خود ریلی میں شریک نہیں تھیں ۔ یاد رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخاب کے لئے بیگم کلثوام نواز کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے ہیں۔
وقت اشاعت : 12/08/2017 - 22:16:33

اپنی رائے کا اظہار کریں