یا اللہ یارسولؐ، نواز شریف بے قصور، ویلکم ویلکم نواز شریف ویلکم، دلوں کا وزیرا عظم نواز شریف

میاں تیرے جانثار بے شمار بے شمار،قائد تیرا اک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا،لیگی کارکنوں نے ’ رو عمران رو‘ کے نعرے بھی لگائے

ہفتہ 12 اگست 2017 22:03

یا اللہ یارسولؐ، نواز شریف بے قصور، ویلکم ویلکم نواز شریف ویلکم، دلوں ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2017ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے استقبال اور اظہار یکجہتی کیلئے آنے والے کارکن کئی طرح کے نعرے لگاتے رہے ۔

(جاری ہے)

لیگی کارکن یا اللہ یا رسول ؐنواز شریف بے قصور، میاں تیرے جانثار بے شمار بے شمار،قائد تیرا اک اشارہ حاضر حاضر لہوہمارا ،دلوں کا وزیر اعظم نواز شریف ، ہمارا وزیر اعظم نواز شریف ،دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا،ویلکم ویلکم نواز شریف ویلکم ،میاں دے نعرے وجن گئے کے نعرے لگاتے رہے ۔ اس موقع پر کارکنوں نے ’’ رو عمران رو ‘‘ کے نعرے بھی لگائے ۔

متعلقہ عنوان :