ڈپٹی کمشنر چکوال کا شہر میں زیر تعمیر ماڈل بازار کا معائنہ
ہفتہ 12 اگست 2017 21:25
(جاری ہے)
سب انجینئر کنسلٹنٹ نے قائم ہونے والے ماڈل بازار کے حوالے سے مختصر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ عوام الناس کی سہولت کے پیش نظر120دکانوں پر مشتمل ماڈل بازاربنایا جا رہا ہے۔
جہاں پر عوام الناس کی سہولت کیلئے اشیاء ضروریہ سستے داموں مہیا کی جائیں گی۔ انہوں نے مزید بتایا کہ ماڈل بازار میں ایڈمن آفس، دفتر کارڈز، سٹور روم، لوڈنگ، ان لوڈنگ ، مسجد، واش روم، پارک کے علاوہ پارکنگ ایریا بھی بنایا جارہا ہے۔ ڈپٹی کمشنر چکوال کو بتایا گیا کہ ماڈل بازار کی تعمیر کے کام کا آغاز15مئی2017کو ہوا جبکہ 30ستمبر2017 تک مکمل کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.