ڈاکٹر شکیلہ لقمان کی قیادت میں ڈسکہ سے سینکڑوں خواتین کارکنوں نے نواز شریف کا کامونکی میں پرتپاک استقبال

ہفتہ 12 اگست 2017 21:23

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2017ء) رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شکیلہ لقمان کی قیادت میں ڈسکہ سے سینکڑوں خواتین کارکنوں نے سابق وزیرا عظم نواز شریف کا ایمن آباد، کامونکی میں پرتپاک استقبال کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے نواز شریف کے قافلے پر منوں پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں۔ اس موقع پر رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شکیلہ لقمان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جمہوریت کا سپہ سالار قرار دیا۔

متعلقہ عنوان :