ڈی پی او چکوال نے 5کانسٹیبلوں کو ناقص کارکردگی کی بنا پر نوکری سے فارغ کر دیا
ہفتہ 12 اگست 2017 21:22
(جاری ہے)
ہیڈ کانسٹیبل شاہد اقبال پر بھی کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر اسے کانسٹیبل بنا دیا گیا ہے۔ سب انسپکٹر عارف محمود کی ایک سال سروس ضبط کر لی گئی ہے۔ جبکہ کانسٹیبل ذیشان علی کو ریڈکشن پے کی سزاسنائی گئی۔ کانسٹیبل وقاص حبیب اور کانسٹیبل مطلوب حسین کو بھی ریڈکشن پے کی سزا دی گئی ہے۔
کانسٹیبل معظم علی، کانسٹیبل محمد جہانگیر کی ایک ایک سال سروس ضبط کر لی گئی ہے۔ جبکہ کانسٹیبل صدام بہار کی دو سال نوکری ضبط کی گئی ہے۔ کانسٹیبل افکار حیدر لو ریڈکشن پے کی سزا دی گئی ہے جبکہ سب انسپکٹر آصف خان کی دو سال نوکری ضبط اور دو ماہ تک بغیر تنخواہ کے ڈیوٹی سرانجام دینے کی سزا سنائی گئی۔مزید قومی خبریں
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
-
وزیر دفاع و دفاعی پیداوار سے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ سندھ نےآئی جی سے مانسہرہ کالونی میں دھماکے کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
-
چیئرمین سینیٹ کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.