سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات

ہفتہ 12 اگست 2017 20:11

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات
گوجرانوالہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے ممبران قومی و صوبائی اسمبلی کی ملاقات ہوئی۔ملاقات وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر کے بہنوئی کے گھر ہوئی۔