سراج الحق نے ذمہ داران کا اجلاس 16اگست کو طلب کرلیا

ہفتہ 12 اگست 2017 19:56

سراج الحق نے ذمہ داران کا اجلاس 16اگست کو طلب کرلیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2017ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے 16اگست کو منصورہ میں مرکزی ذمہ داران کا اجلاس طلب کرلیاہے۔اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائز ہ لیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :