نواز شریف نے فیروز والا کی مسجد جامعہ غوثیہ میں نماز عصر ادا کی
تازہ ترین : 1

نواز شریف نے فیروز والا کی مسجد جامعہ غوثیہ میں نماز عصر ادا کی

نواز شریف نے فیروز والا کی مسجد جامعہ غوثیہ میں نماز عصر ادا کی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے لاہور کی طرف سفر کے دوران فیروزوالا کی جامعہ مسجد غوثیہ میں نماز عصر ادا کی ۔ نماز کی ادائیگی کے بعد نواز شریف نے چند لمحے آرام کیا اور پھر دوبارہ سفر کیلئے اپنی گاڑی پر سوار ہو گئے ۔ نواز شریف نے اس موقع پرمسجد میں موجود نمازیوں سے بھی ملاقات کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/08/2017 - 19:56:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں