گزشتہ 3دہائیوں سے مسلم لیگ(ن) کے بکھرنے کی باتیں کرنے والوں کو وقت نے غلط ثابت کردیا ہے ،مخالفین کو انشااللہ بڑی مایوسی ہوگی،مریم نوازکا ٹویٹ

ہفتہ 12 اگست 2017 19:50

گزشتہ 3دہائیوں سے مسلم لیگ(ن) کے بکھرنے کی باتیں کرنے والوں کو وقت نے ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ گزشتہ 3دہائیوں سے مسلم لیگ(ن) کے بکھرنے کی باتیں کرنے والوں کو وقت نے غلط ثابت کردیا ہے ،مخالفین کو انشااللہ بڑی مایوسی ہوگی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ٹویٹر ‘‘ پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ مسلم لیگ(ن) کے ٹوٹنے کی باتیں کرنے والوں وقت نے غلط ثابت کردیا ہے ،مخالفین کو انشااللہ بڑی مایوسی ہوگی۔