کارکنوں نے نواز شریف کی گاڑی کو پھولوں کی پتیوں سے لادھ دیا
تازہ ترین : 1
کارکنوں نے نواز شریف کی گاڑی کو پھولوں کی پتیوں سے لادھ دیا

کارکنوں نے نواز شریف کی گاڑی کو پھولوں کی پتیوں سے لادھ دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء)مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے نواز شریف کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے گاڑی کو پھولوں کی پتیوں سے لادھ دیا ، نوٹ بھی نچھاور کئے گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق کالا شاکو پہنچنے پر نواز شریف کی ریلی کا انتہائی پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ اس موقع پر کارکن نواز شریف کی گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے رہے جس سے گاڑی کی چھت اور بونٹ پر پھولوں کی پتیوں کی تہہ لگ گئی ۔ اس موقع پر نواز شریف کی گاڑی پر نئے نوٹ بھی نچھاور کئے گئے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/08/2017 - 18:59:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں