وزیراعظم سے وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات ،سیاسی صورتحال سمیت وفاق اور صوبے کے تعلقات پر تبادلہ خیال

ہفتہ 12 اگست 2017 17:59

وزیراعظم سے  وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات ،سیاسی صورتحال سمیت وفاق اور ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اگست2017ء) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورتحال سمیت وفاق اور صوبے کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ملاقات کی، جس میں سیاسی صورتحال سمیت وفاق اور صوبے کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ مقامی حکومت کے ساتھ مل کر کام کریں، صوبے میں ترقیاتی کاموں کیلئے وفاق اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

متعلقہ عنوان :