نوازشریف ،وزراء کے علاوہ تمام گاڑیوں کو راوی پل سے پیچھے روکنے کی ہدایت

فیصلہ شدید رش کی وجہ سے کیا گیا ،راوی پل سے داتا دربار تک پیدل جانے کی ہدایت کی گئی

ہفتہ 12 اگست 2017 17:49

نوازشریف ،وزراء کے علاوہ تمام گاڑیوں کو راوی پل سے پیچھے روکنے کی ہدایت
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم نوازشریف اور وزراء کے علاوہ تمام گاڑیوں کو راوی پل سے پیچھے روکنے کی ہدایت کی گئی ۔

(جاری ہے)

انتظامیہ کے مطابق گاڑیاں راوی پل سے پیچھے روکنے کا فیصلہ شدید رش کی وجہ سے کیا گیا ،کارکنان اوررہنمائوں کو اپنی گاڑیاں شاہدرہ میں پارک کر کے راوی پل سے داتا دربار تک پیدل جانے کی ہدایت کی گئی۔