مسلم لیگ ن کی چار سالہ حکومت کے دوران محاصل میں 70فیصد اضافہ ہو اہے، مسلم لیگ ن کی حکومت ملک میں شمولیتی اور پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے پر عزم ہے
وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر اسحاق ڈار کا ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں کسٹمز چیف کلکٹرز/ڈائریکٹر جنرلز کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 12 اگست 2017 17:40
(جاری ہے)
اسحاق ڈار نے کہا کہ کسٹمز اور آئی آر ایس کا محاصل کے اضافے میں اہم کردار ہے۔
انہوں نے کہا کہ محاصل میں اضافے کی اس رفتار کو برقرار رکھنا چاہیئے۔اسحاق ڈار نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت ملک میں شمولیتی اور پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے پر عزم ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹیکس دہندگان کو سہولتوں کی فراہمی اورٹیکس بنیادوں کا استحکام ایف بی آر کی اولین ترجیح اور پالیسی ہونی چاہیئے۔انہوں نے سینئر حکام پر زور دیا کہ موجودہ مالی سال کا ہدف حاصل کرنے کیلئے وہ اپنی کوششوں کو مزید تیز اور دوگنا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.