جے ٹی روڈ سے بھر گیا ، حالیہ تاریخ میں اپنی نوعیت کا منفرد اجتماع ہے ‘ مریم نواز

ہفتہ 12 اگست 2017 16:40

جے ٹی روڈ سے بھر گیا ، حالیہ تاریخ میں اپنی نوعیت کا منفرد اجتماع ہے ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اگست2017ء) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ جے ٹی روڈ سے بھر گیا ، حالیہ تاریخ میں اپنی نوعیت کا منفرد اجتماع ہے ۔

(جاری ہے)

مریم نواز نے یہ ٹوئٹ اس وقت کیا جب نواز شریف کا قافلہ مریدکے سے لاہور کی جانب گامزن تھا۔

متعلقہ عنوان :