آرمی میوزیم 14اگست کو عوام کیلئے کھلا رکھنے کا اعلان،پاک فوج خوش آمدید کہے گی
تازہ ترین : 1
آرمی میوزیم 14اگست کو عوام کیلئے کھلا رکھنے کا اعلان،پاک فوج خوش آمدید ..

آرمی میوزیم 14اگست کو عوام کیلئے کھلا رکھنے کا اعلان،پاک فوج خوش آمدید کہے گی

راولپنڈی(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اگست 2017ء ): آرمی میوزیم 14اگست کو عوام کیلئے کھلا رکھنے کا اعلان کردیا گیا،شہری پاک فوج کی جانب سے محفوظ کی گئی تاریخ کودیکھ سکیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 14اگست کو آرمی میوزیم صبح 9 بجے سے شام 4بجے تک کھلا رکھا جائے گا۔ میوزیم میں آنے والی عوام کو پاک فوج خوش آمدید کہے گی۔ آئی ایس پی آر کہا ہے کہ  لوگ 14اگست کو جی ایچ کیو کے قریب آرمی میوزیم کا دورہ کریں۔  شہری پاک فوج کی جانب سے محفوظ کی گئی تاریخ کودیکھیں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/08/2017 - 16:07:00

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں