امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہو گئی

ہفتہ 12 اگست 2017 16:01

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 اگست2017ء) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ عالمی توانائی ایجنسی کی تیل کی پیداوار بارے رپورٹ کا اجرا ہے۔

(جاری ہے)

عالمی میڈیا کے مطابق نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 11 سینٹ کم ہوکر 51.79 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 15 سینٹ کمی کے ساتھ 48.44 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

متعلقہ عنوان :