متحدہ عرب امارات میں عید الاضحی پر کھانے پینے کی اشیاء اورگوشت کی قمیتوں میں 50 فیصد تک کمی

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 12 اگست 2017 15:45

متحدہ عرب امارات  میں عید الاضحی پر  کھانے پینے کی اشیاء اورگوشت کی ..
دبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء) متحدہ عرب امارات کی معشیت کی وزارت نے اعلان کیا ہے کہ عید الضحی کی چھٹیاں میں العین کے بازاروں میں روزمرہ کے استعمال کی اشیاء 50 فیصد رعایت پر دستیاب ہوں گے۔

(جاری ہے)

چاول، کھانے پکانے کے تیل، دودھ، رس اور دیگر اشیاء آدھی قیمت پر ملیں گی ۔گوشت کی قیمتوں میں 30 فیصد کمی ہو گی۔جبکہ پھلوں کی قیمیتوں میں 10 فیصد کمی ہو گی۔اس رعایت کا مقصد آنے والے عید کی چھٹیوں کے دوران صارفین کو بنیادی خوراک کی ضروریات پوری کرنے والی اشیاء سستے داموں میں فراہم کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :