لاہور، ریلی کے روٹ کی فضائی نگرانی کی جاتی رہی
تازہ ترین : 1
لاہور، ریلی کے روٹ کی فضائی نگرانی کی جاتی رہی

لاہور، ریلی کے روٹ کی فضائی نگرانی کی جاتی رہی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی ریلی اور جلسوںکے مقامات کی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی کی جاتی رہی ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کے قافلے کے ہمراہ لاہور کی حدود میں داخل ہونے سے قبل ہیلی کاپٹر کے ذریعے تمام راستوں کی فضائی نگرانی کی جاتی رہی جبکہ شاہدرہ اور داتا دربار میں جلسوں کے مقامات کے اطراف بھی ہیلی کاپٹر کے ذریعے فضائی نگرانی کی جاتی رہی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/08/2017 - 15:08:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں