مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیرتہمینہ دولتانہ 14اگست کو حج کی سعاد ت کیلئے ..
تازہ ترین : 1
مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیرتہمینہ دولتانہ 14اگست کو حج ..

مسلم لیگ (ن) کی رہنما اور سابق وفاقی وزیرتہمینہ دولتانہ 14اگست کو حج کی سعاد ت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوںگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 اگست2017ء)مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وفاقی وزیرتہمینہ دولتانہ14اگست کو حج کی سعاد ت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ ہوںگی،ان کے ہمراہ رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ بھی ہوںگے ،اہل حلقہ نے ان کو حج کی پیشگی مبارک باد دی ہے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/08/2017 - 14:50:54

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں